جنگ بندی کا معاہدہ آگے چل کر کیا صورت اختیار کرتا ہے معلوم نہیں لیکن ماہرین کا ماننا ہے کہ اسرائیل فائر بندی کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ اخلاق اور تربیت پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے اوربین المذاہب ڈائیلاگ کی مدد سے مسائل کو حل کیا جاسکتا ہے۔