ملٹی میڈیا دادو کا مشہور اگھم حلوہ جو ’تین ماہ تک خراب نہیں ہوتا‘ دادو کے لالا شجاع کے مطابق ان کے خاندان کو یہ حلوہ بناتے ہوئے سو سے زائد سال ہو چکے ہیں، جس نے یہ کاروبار 1885 میں شروع کیا۔