پاکستان عمان میں امام بارگاہ پر حملہ: چاروں پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچ گئیں ترجمان پی آئی اے نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ چاروں پاکستانیوں کے جسد خاکی قومی ائیر لائن کے ذریعے ملک کے مختلف شہروں میں پہنچائے گئے۔