پاکستان ’امن و امان کی خاطر‘ سندھ کے شہروں میں موبائل سروس بند پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے چہلم امام حسین کے موقعے پر پیر کو کراچی سمیت صوبہ سندھ کے بیشتر شہروں میں موبائل فون سروسز کے بند رہنے کا اعلان کیا ہے۔