مقامی پولیس کے مطابق، جب ہاتھیوں نے عمارت کو ٹکر ماری تو دیوار کا ایک حصہ گر گیا، جس کے نتیجے میں کئی افراد ملبے تلے دب گئے۔
کیرالہ
وزیر کھیل وی عبدالرحمٰن کے مطابق: ’کشتی حادثے میں جان سے جانے والے افراد میں بچے بھی شامل ہیں جو سکول کی چھٹیوں کے دوران کشتی کی سیر کرنے کے لیے آئے تھے۔‘