قومی وزارت صحت کے مطابق 29 اگست کو خلیجی ملک سے واپس آنے والے ایک اور پاکستانی شہری میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
منکی پاکس
ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا سلیم خان نے بتایا کہ دو افراد میں منکی پاکس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے، جب کہ تیسرے کے نمونے اسلام آباد کے نیشنل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ کو تصدیق کے لیے بھیجے گئے ہیں۔