آسٹریلین ٹی 20 لیگ بگ بیش کی ٹیم سڈنی سکسرز نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ انڈین بلے باز کوہلی نے دو سال کے عرصے کے لیے اس ٹیم سے معاہدہ کر لیا ہے۔
بگ بیش
کرکٹ آسٹریلیا نے کرونا کی وبا کے باوجود رواں سال دسمبر میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی بِگ بیش لیگ کے مکمل شیڈول کا اعلان کر دیا۔