پاکستان مخصوص نشستوں پر ترمیمی بل سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینیٹ دونوں میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔