سٹائل صنعت کی بہتری کے لیے فیشن مصنوعات کی برآمد ضروری: ڈیزائینرز کراچی کے موہٹہ پیلس میں منعقدہ فیشن شو میں چار نامور فیشن ڈیزائنرز اور ایک جیولر نے موسم خزاں و سرما کی مناسبت سے مصنوعات پیش کیں۔
فن کیٹ واک کے دوران ماڈل فوت برازیل کے ماڈل ٹیلز ساؤ پالو فیشن ویک کے آخری دن کیٹ واک کے دوران اچانک گر کے فوت ہو گئے۔