خواتین وینزویلا: پابندی کے باوجود اپوزیشن ’آئرن لیڈی‘ کی بھرپور مہم مارچ میں صدر نکولس مادورو کی انتظامیہ کی جانب سے انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی کے بعد ماریا کورینا نے ہمت نہیں ہاری اور 28 جولائی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے بھر پور انتخابی مہم چلا رہی ہیں۔