احتجاجی مظاہرے

عفت حسن رضوی پبلک کیوں بھری بیٹھی ہے؟

نو مئی کو فساد بپا کرنے والے ہم آپ جیسے عام سے لوگ تھے، پروفیشنل بلوائی نہیں تھے کیوں کہ یہ افراد اپنی شناخت چھپانے، بلوے، دنگے اور ہنگامے کرنے اور کر کے بھاگ جانے کے ہنر سے ناواقف تھے۔