ایشیا مولانا فضل الرحمٰن کا دورہ دونوں ممالک کے عوام کے لیے فائدہ مند: افغان وزیر خارجہ افغانستان کے وزیرخارجہ امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کا دورہ افغانستان پاکستان اور افغان عوام کے لیے فائدہ مند ثابت ہو گا۔