بلاگ بلوچ خواتین کے مسائل کی عکاسی کرتی ’بلوچ مونا لیزا‘ گوادر میں منعقدہ کلچرل گالا میں ایک مسکراتی خاتون کی پینٹنگ دیکھی۔ مسکراہٹ میں اس کی مشکلات اور رنج نمایاں نظر آئے۔