ہڑتال کرنے والے ڈاکٹروں کا مطالبہ ہے کہ ساہیوال میں ہسپتال میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 11 بچوں کی موت ہوئی جس کی بنیاد پر ڈاکٹروں کی گرفتاریوں پر وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹروں سے معافی مانگیں۔
ینگ ڈاکٹرز
ینگ ڈاکٹرز کے مطابق لاہور کے ہسپتالوں میں طبی عملے میں وائرس کی منتقلی کے تین کیس سامنے آئے ہیں۔ تاہم ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب کہتے ہیں کہ ینگ ڈاکٹرز خواہ مخواہ شور کر رہے ہیں۔