سٹائل امریکی خواتین سٹارز ایک سوشل میڈیا پوسٹ سے کتنا کماتی ہیں؟ پاکستان میں بھی کئی سوشل میڈیا سیبلرٹیز کے کروڑوں میں فالورز ہیں لیکن انہوں نے کبھی اپنی آمدن ظاہر نہیں کی۔