فراز منان نے 2003 میں اپنے کیریئر کا آغاز بطور فیشن ڈیزائنر کیا اور تب سے وہ اپنے نام کے برانڈ ’فراز منان‘ کے تحت ملک کے صف اول کے ڈیزائنرز میں شمار ہوتے ہیں۔
فیشن انڈسٹری
ڈالر اور پٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے امپورٹڈ دھاگے، بٹن اور فیشن انڈسٹری کے دوسرے سامان کی قیمتوں میں دگنا اضافہ۔