\

احمد آباد

تاریخ

احمد آباد جسے سلطان احمد شاہ نے دریائے سابرمتی کے کنارے بسایا

یہ شہر کبھی برسوں تک مسلم سلطانوں کے انصاف اور خوش حالی کے لیے جانا جاتا تھا۔ آج بھی یہ شہر تجارتی مرکز ہے، تاہم مسلمانوں کی حکمرانی کے نشانات بہت مندمل ہوچکے ہیں۔ شہر کی ترقی اور فسادات میں بہت کچھ تباہ کر دیا گیا۔