زاویہ جان سوپل ٹرمپ کی طاقتور دکھنے کی کوشش، مگر فیصلے کوئی اور کر رہا ہے کیا ٹرمپ واقعی بااختیار ہیں یا انہیں وہ لوگ قابو کر رہے ہیں جو ’ڈیل کے ماہر‘ کہلانے والے ٹرمپ کو ان ہی کے انداز میں چیلنج کر رہے ہیں؟
نقطۂ نظر غزہ اور یوکرین بائیڈن کے الیکشن جیتنے کی امیدیں ڈبو سکتے ہیں امریکی انتخابات کا تعین عام طور پر معیشت پر ہوا کرتا ہے، مگر اس بار غزہ میں جاری صورتِ حال نے امریکی سیاست کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔