بنگلہ دیش میں ایک آٹھ سالہ بچی کی قریبی رشتے دار کے ہاتھوں مبینہ زیادتی اور قتل کے بعد بڑے پیمانے پر احتجاج شروع ہو گئے ہیں۔
حقوق انسانی
انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے پی ٹی آئی سے وابستہ خواتین کی گرفتاری کے معاملے میں شفافیت اور عمران خان کو جیل میں سہولیات نہ ملنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔