مومنہ طارق

بس اتنی سی آزادی؟                             

جب عورت کو حور، تتلی اور عدت میں نکاح کے طعنے دیے جا رہے تھے، وہ تب کہاں تھیں؟ آٹھ مارچ کا انتظار کر رہی تھیں۔۔۔ سوال یہاں یہ نہیں ہے کہ عورت مارچ  ہونا چاہیے یا نہیں، سوال یہ ہے کہ عورت مارچ  کن کو اور کس لیے کرنا چاہیے؟