پاکستان ججوں کو موسم گرما کی چھٹیاں: انگریز دور کی روایت آج بھی قائم اس سال پاکستان کی سپریم کورٹ اور چاروں ہائی کورٹس میں تین کے بجائے دو مہینے کی چھٹیاں دی گئی ہیں، جس کی وجہ زیر التوا مقدمات کیبڑی تعداد ہے۔