امریکہ پائلٹ کے پاسپورٹ بھولنے پر امریکہ سے چین کی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ امریکہ سے چین کے لیے روانہ ہوئی ایک پرواز کو آخری لمحے پر راستہ بدلنا پڑا اور سان فرانسسکو میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جب پائلٹ کو احساس ہوا کہ وہ اپنا پاسپورٹ ساتھ لانا بھول گئے ہیں۔