بلاگ جوہری اسلحے نے دنیا میں بڑی جنگیں روک رکھی ہیں جون 2020 میں جب دو ایٹمی طاقتوں انڈیا اور چین، کی فوجوں کے درمیان ہمالیہ کی متنازع سرحد پر تصادم ہوا، تو فوجیوں نے خود کو ایک دوسرے کو لاٹھیوں سے مارنے اور پتھر پھینکنے تک محدود رکھا۔