خواتین بہاولپور کی خواتین، چنری کو عالمی سطح پر لے جانے کی خواہش مند بہاولپور کے قریب عباس نگر نامی گاؤں اپنے چنری بنانے کے فن کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہاں کی خواتین چنریوں کے ذریعے اپنی ثقافت کی نمائندگی کرتی ہیں اور یہ فن ان کا ذریعہ معاش بھی ہے۔