نقطۂ نظر داخلی سلامتی کے لیے ایک انسدادِ دہشت گردی چارٹر ناگزیر گذشتہ ماہ ملک کی موجودہ سکیورٹی صورتِ حال پر بلائے گئے پارلیمانی پینل کے اجلاس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان اس مسئلے پر کوئی اتفاقِ رائے موجود نہیں۔