دنیا سالانہ 50 کروڑ 70 لاکھ ٹن پلاسٹک پیدا کرتی ہے جس میں سے نصف کو ہی ہر سال دوبارہ استعمال کے قابل بنایا جاتا ہے۔
سائنس دانوں کے مطابق زمین کے مدار میں سٹار لنک کے سیٹلائٹس کی بہت زیادہ تعداد ہونے سے سیاروں اور ستاروں کے مشاہدے کی صلاحیت ختم ہو رہی ہے۔