ٹرمپ کی محصولاتی پالیسی میں بہت سی خامیاں ہیں جن کی قیمت امریکی صارفین ادا کریں گے۔
تجارتی جنگ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو قومی ہنگامی صورتحال کا نفاذ کرتے ہوئے امریکی کمپنیوں پر غیرملکی ٹیلی کام آلات کے استعمال جو سکیورٹی خطرہ ہوسکتے ہیں پابندی عائد کر دی ہے۔