قبائلی عمائدین کو کمزورکیا گیا تو دہشت گردی آئی، اب جب ایف سی آر کو ختم کیا گیا تو خلا کو پرکرنے کے لیے فوری طورپر بلدیاتی انتخابات ہونے چاہیے تھے تاکہ لوگوں کی امیدیں قائم رہتیں۔
مجرم کے بھائی نے پہلی بار ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت کے بارے میں مثبت امید ظاہر کی۔