حبا علی نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں کہا کہ انہوں نے اس کردار کے لیے بہت تیاری کی تھی اور نتائج ان کی توقعات کے عین مطابق آئے ہیں۔
ٹی وی سیریز
پاکستان کی ڈراما انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے بعد یمنیٰ زیدی اپنے پہلے بین الاقوامی پروجیکٹ ’کریسٹار اینڈ دا نائٹ سٹالین‘ میں کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔