ورلڈ کپ فائنل میں سپر اوور میں دونوں ٹیموں نے 15، 15 رنز بنائے تھے لیکن زیادہ چوکے لگانے کی وجہ سے فتح انگلینڈ کے نام ہوئی، مگر اب یہ قانون بدل دیا گیا ہے۔
کرکٹ ورلڈ کپ 2019
حالیہ کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران بھرپور صلاحیتوں کے مالک کچھ ایسے کھلاڑی بھی سامنے آئے ہیں جو مستقبل کے سٹار ثابت ہوسکتے ہیں۔