ہوم پیچ»کرکٹ»ورلڈ کپ فائنل 2019: ’اس سے بہتر سکرپٹ کوئی لکھ نہیں سکتا‘
ورلڈ کپ فائنل 2019: ’اس سے بہتر سکرپٹ کوئی لکھ نہیں سکتا‘
سینیئر تجزیہ نگار شفیع نقی جامعی کا انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان فائنل میچ پر تبصرہ
شفیع نقی جامعی لندن میں مقیم سینیئر سپورٹس تجزیہ نگار ہیں۔ انہوں نے اس وی لاگ میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان سنسنی خیز ورلڈ کپ فائنل پر روشنی ڈالی ہے۔