جسٹس (ر) جاوید اقبال نے 2011 سے 2022 تک چیئرمین تحقیقاتی کمیشن برائے لاپتہ افراد کی حیثیت سے فرائض سرانجام دینے کے علاوہ تقریباً پانچ سال بطور نیب چیئرمین کام کیا۔
چیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال
نیب کی 20 سالہ تاریخ میں اس کے متنازع سمجھے جانے والے سربراہان کے بارے میں ایک رپورٹ۔