سائنس دانوں نے زندہ خلیوں کی مدد سے انسانی جلد جیسا تھری ڈی پرنٹڈ نمونہ تیار کر لیا ہے جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ اس پیش رفت سے جانوروں پر تجربات کیے بغیر کاسمیٹکس کی آزمائش ممکن ہو سکے گی۔
کاسمیٹکس انڈسٹری
محض چار یا پانچ فیصد لوگ ایسے ہیں جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ خوبصورت ہیں اور ان میں سے بھی بیشتر کا تعلق بیوٹی انڈسٹری سے ہوتا ہے۔