سیاست دان عثمان پریار کے مطابق: ’اس میں سب کچھ ہے۔ دکھاوا، اضافی سکیورٹی اور کھلے کارگو بیڈ میں کئی افراد کے بیٹھنے کی گنجائش۔‘
سکیورٹی ادارے
سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا: ’اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ ہم ہر قسم کی پرتشدد انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان کی کوششوں میں بہتر مدد کر سکتے ہیں، پاکستان کے ساتھ کام جاری رکھیں گے۔‘