کیمپس کیمبرج یونیورسٹی کا پاکستان میں ماحولیاتی تعلیمی پروگرام کا آغاز کیمبرج یونیورسٹی کے مطابق یہ پروگرام خاص طور پر پاکستان کے لیے ترتیب دیا گیا ہے، جس میں مقامی موسمیاتی تبدیلی سے رونما ہونے والے واقعات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔