قوم بلوچ سے متعلق اکثر بلوچوں کو ملک کے سینئر سیاست دان، ممبر پارلیمنٹ، صحافی، دانشور اور دوسرے نامور شخصیات سے شکوہ رہتا ہے کہ وہ بلوچ قوم کو بلوچی کہہ کر پکارتے اور لکھتے ہیں جبکہ بلوچی صرف ایک زبان ہے۔
ملک کو آزاد ہوئے 73 برس ہونے والے ہیں لیکن حکمرانوں کو آج تک سمجھ نہیں آ سکی کہ آخر بلوچستان والے چاہتے کیا ہیں؟