ماہرہ خان نے کہا کہ ’10 سال پہلے جن لڑکیوں سے آگاہی، اس سے بچاؤ یا تشخیص کے لیے بات کرتے تھے، ان کے رویے اور آج کی لڑکیوں کے رویوں میں بہت فرق ہے۔
بریسٹ کینسر
پنک اکتوبر
سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ کینسر ہو جانا باعث شرم نہیں، بلکہ اس کا علاج کروا کر اپنی زندگی میں آگے بڑھیں۔