آئیے جائزہ لیتے ہیں کہ پاکستان میں بجلی کے صارفین کو جو بل موصول ہوتے ہیں ان میں کیا کچھ لکھا ہوتا ہے اور ان سے کس مد میں کتنی رقم وصول کی جاتی ہے۔
قیمت
مسابقتی کمیشن پاکستان (کمپٹیشن کمیشن یا سی سی پی) کی تحقیقات کے نتیجے میں مرغیوں کی خوراک بنانے والی کئی کمپنیوں کے مبینہ گٹھ جوڑ کا انکشاف ہوا ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ دو سالوں کے دوران ملک میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔