اسلام آباد کے حمزہ راجپوت کی پہلی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر پہلے 10 گھنٹوں میں 13 لاکھ مرتبہ دیکھا گیا۔
موسیقی
زوہیب نے لکھا کہ رتن ٹاٹا کون تھے؟ اس بارے میں ممبئی کے تاج ہوٹل میں البم کی لانچنگ پارٹی میں معلوم ہوا، اس سے پہلے ہمیں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ یہ عظیم انسان کون ہیں؟