حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد القدومي نے انڈپینڈنٹ اردو کو ٹیلی فون پر اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ’ابتدا میں یہ تعداد 15 ہوگی تاہم وہ کب پاکستان آئیں گے یہ تفصیلات طے نہیں ہوئی ہیں۔‘
ایک موقع پر امتیاز صدیقی ایڈوکیٹ نے ججز کے تسلسل کے ساتھ سوالات سننے کے بعد کہا ’الاؤ می بریدر‘ یعنی ’مجھے دم تو لینے دیں۔‘ اس کے بعد کمرہ عدالت میں دبے دبے قہقے گونج اٹھے۔