103 سالہ حبیب نذر نے کہا کہ ان کی پہلی بیوی کے انتقال کے بعد انہوں نے لکھنؤ میں دوسری شادی کی اور دوسری بیوی کے انتقال کے بعد وہ خود کو اکیلا محسوس کر رہے تھے لہذا انہوں نے تیسری شادی کر لی۔
میں نے یوکرین جنگ کے بارے میں اپنی افغان والدہ سے بات کی جو اپنے پیاروں کو بہترین ممکنہ زندگی دینے کے لیے ملکوں ملکوں نقل مکانی کرتی رہیں۔