سات اکتوبر کے حماس کے حملے کے بعد کیمپس میں یہود دشمنی سے متعلق قانون سازوں کو دیے گئے بیان پر ڈاکٹر گے کو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔
عدالتی دستاویزات کے مطابق تفتیش کاروں نے مین ہیٹن کے دفتر میں ریکس ہیورمین کی نگرانی کی جہاں وہ آرکیٹیکٹ کے طور پر کام کرتے تھے، انہیں پیزے کا ڈبہ پھینکھتے ہوئے دیکھا گیا اور پیزے کے ٹکڑے کے تجزیے نے کئی حقیقتیں افشاں ہوئیں۔۔