پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پینل کوڈ 1860 کی سیکشن 505 میں ترمیم کے ذریعے سرکار پر تنقید کو قابل مواخذہ جرم قرار دیا گیا ہے اور جرم ثابت ہونے پر کم از کم سزا سات سال قید مقرر کی گئی ہے۔
آزادی اظہار رائے
پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے سوشل میڈیا کے متعلق نئے قوانین بنانے والے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے مبصرین نے اسے آزادی اظہار رائے پر قدغن قرار دیا ہے۔