اسلام آباد ہائی کورٹ نے جمعرات کو سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک کیس میں ایف آئی اے کو آڈیو کے فرانزک کا حکم دیتے ہوئے آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل سے بھی رپورٹ طلب کرلی۔
آڈیو لیک
ججز کی آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے قائم کیے گئے انکوائری کمیشن نے کارروائی کو پبلک کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔