پاکستان دریاؤں میں پانی 35 فیصد کم: کھڑی فصلوں اور باغات کو نقصان کا خدشہ ارسا نے صوبوں کو ایک مراسلے میں مطلع کیا ہے کہ بارشوں کی کمی کے باعث دریائے سندھ میں پانی کی کمی 35 فیصد تک ہو سکتی ہے۔
پاکستان سندھ کے احتجاج پر وفاق سے چیئرمین ارسا کی تعیناتی منسوخ سندھ حکومت نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ ان کی تعیناتی کو فوری طور واپس لیا جائے۔