انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی انٹرویو میں سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان جمہوریت کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا اور اس کے لیے سیاسی افہام و تفیہم کی ضرورت ہے۔
اسد عمر
پی ٹی آئی کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق اب تک 81 کارکنان اور رہنماؤں کو گرفتار کیا جا چکا ہے جنہیں پنجاب کی مختلف جیلوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔