مسلمان سینیٹر مہرین فاروقی نے اس اقدام کو نسلی تعصب قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’ہینسن نسل پرست سینیٹر ہیں جو کھلے عام نسل پرستی کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔‘
اسلاموفوبیا
نیدرلینڈز کی ایک عدالت نے پیر کو پاکستان کے دو مذہبی اور سیاسی رہنماؤں سعد رضوی اور اشرف جلالی کو اسلام مخالف ڈچ رہنما گیرٹ ولڈرز کو قتل کرنے پر اپنے پیروکاروں کو اکسانے کے الزام میں سزا سنا دی ہے۔