اگرچہ کھجور اور شربت/جوس جیسی کچھ اشیا ہر جگہ افطار دسترخوان کے لیے لازمی سمجھے جاتے ہیں لیکن دنیا بھر میں افطار کے لیے کچھ علاقائی اور روایتی کھانوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
اسلامی اقدار
عدم برداشت کی ممکنہ وجوہات پر نظر دوڑائیں تو ہمارا بوسیدہ نظام تعلیم سب سے پہلی وجہ نظر آتی ہے، یہیں سے نئی نسل کی داغ بیل ڈلتی ہے۔