سوشل اشرف غنی اور زیلنسکی کے مستقبل ایک جیسے ہوں گے؟ امریکہ اور روس کے درمیان یوکرین کی جنگ اور امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کے طریقہ کار میں بہت سی دلچپس مماثلتیں اور چند تضادات بھی ہیں۔
زاویہ طاہر خان طالبان حکومت چھ ماہ بعد کہاں کھڑی ہے؟ طالبان دو مرتبہ کابینہ میں توسیع بھی کرچکے ہیں لیکن حکومت تاحال عبوری ہے۔ اب سننے میں آرہا ہے کہ کابینہ کے چھ مہینے پورے ہونے کے بعد شاید موجودہ کابینہ اراکین میں تبدیلیاں اور ایک مستقل کابینہ کی تشکیل دی جا سکتی ہے۔