ترجمان دفتر خارجہ نے واضح پیغام دیا کہ پاکستان کے عوام اور ملکی دفاع کے لیے سٹریٹجک پروگرام میں دخل اندازی کی کسی بھی قسم کی کوشش نا قابل تصور اور ناممکن ہے۔
امریکی پابندیاں
شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ہواسونگ 17 کا تجربہ کیا ہے جس کے بعد امریکہ نے ملک پر نئی پابندیاں لگا دی ہیں۔